بی جے پی کی خواتین ونگ کی رہنما جوہی چودھری کو بچوں کے اسمگلنگ کے الزام میں ہند۔نیپال سرحد پر شمالی بنگال میں کل رات سی آئی ڈی کی
ایک ٹیم نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے آج بتایا کہ اس سے قبل گرفتار جلپائی گوڑی کے چائلڈ ہوم آشرے کے افسر چندنا چکرورتی نے جوہی کا نام لیا تھا۔